Skip to content

Lesson: Jesus is Head of the Church

سبق : یسوع کلیسیا کا سر (سردار)

کلیسیا صرف ایک تنظیم یا سماجی کلب نہیں ہے بلکہ یہ ایک جاری رہنے والا متحرک نظام ہے جس کا سریعنی سردار یسوع مسیح ہے۔ بائبل سکھاتی ہے کہ یسوع کلیسیا کا سر ہے، (اور کلیسیا) اُس کا بدن ہے۔ مسیحی ہونے کے ناطے، ہم اس کے مشن میں اپنے منفرد کردار کو پورا کرنے، اُس کی پیروی کرنے اور وفاداری کے ساتھ خدمت کرنے کے لیے بلائے گئے ہیں ۔

اس مطالعہ میں، ہم کلیسیا کے سر کے طور پر یسوع کے بارے میں بائبل کی تعلیم کی تحقیق کریں گے۔ ہم افسیوں 1: 15-23 اور کلسیوں 1: 15-20 میں کلیدی اقتباسات کا جائزہ لیں گے جو کلیسیا اور پوری کائنات پر مسیح کی بالادستی اور حاکمیت کو بیان کرتے ہیں۔ ہم کلیسیا کی ماہیت، مقصد اور مشن کے بارے میں ہماری سمجھ کے لیے یسوع کی سربراہی کے مضمرات کی بھی تحقیق کریں گے۔

اس مطالعہ کے ذریعے، ہم مزید سیکھیں گے کہ یسوع کون ہے اور اس نے ہمارے لئے بطور اُس کے بدن کے کیا کیا ہے۔ اِس سے ہمیں دعوت ملتی ہے کہ ہم خود کو اس کی پیروی کرنے اور اُس کی خدمت کرنے کا عہد کریں اور اس کی بادشاہی کو آگے بڑھانے کے لیے اپنی نعمتوں اور صلاحیتوں کو استعمال کریں۔ دعا ہے کہ ہم روح القدس کی قدرت سے بھر جائیں اور تبدیل ہو جائیں جب ہم کلام خدا کا مطالعہ کریں اور اُس کا اپنی زندگیوں پرعملی اطلاق کریں۔

کلیدی آیات ایک ساتھ پڑھیں: افسیوں 1: 15-23 اور کلسیوں 1: 15-20

یسوع مسیح کلیسیا کا سر ہے اور اُسی میں سب چیزیں قائم رہتی ہیں۔ (کلسیوں 17:1)

یسوع کے کلیسیا کے سرہونے کا کیا مطلب ہے؟

یہ کلیسیا / چرچ کے ارکان کے طور پر ہماری روزمرہ کی زندگیوں پر کیسے اثر انداز ہوتا ہے؟

کلیسیا کے سر کے طور پر ہم یسوع کے سامنے کونسے طریقوں سے پیش کر سکتے ہیں؟

یسوع نے ہمیں خُدا سے ملایا اور اپنے خون کے ذریعے صلح کرائی۔ (افسسیوں 7:1)

یسوع کی قربانی کے وسیلے سے خُدا سے میل ملاپ کرنے کا ہمارے لیے کیا مطلب ہے؟

یہ دوسروں کے ساتھ ہمارے تعلقات کو کیسے متاثر کرتا ہے؟

وہ عملی طریقے کیا ہیں جن سے ہم اُس صلح کو برقرار رکھ سکتے ہیں جسے یسوع نے ممکن بنایا ہے؟

ہمیں یسوع کے مشن میں اپنے منفرد کردار کو پورا کرتے ہوئے اُس کی کی پیروی کرنے اور وفاداری کے ساتھ خدمت کرنے کے لیے بلایا گیا ہے۔ (افسیوں 10:2)۔

یسوع نے ہمیں اپنے مشن میں خدمت کرنے کے لئے کیسے خصوصی طور پر تیار کیا ہے؟

وہ کونسی رکاوڻيں ہيں جو ہميں کلیسیا ميں اپنے کردار کو پورا کرنے سے روک سکتی ہيں؟

ہم کس طرح ایک دوسرے کی حوصلہ افزائی کر سکتے ہیں کہ کلیسیا میں یسوع کی خدمت کے لیے پرعزم رہیں؟


دعا کے ساتھ اِس مطالعے کا اختتام کریں۔


English version:

The church is not just an organization or a social club, but it is a living and dynamic organism that has Jesus Christ as its head. The Bible teaches that Jesus is the head of the church, which is his body. As Christians, we are called to follow and serve him faithfully, fulfilling our unique roles in his mission.

In this study, we will explore the biblical teaching on Jesus as the head of the church. We will examine the key passages in Ephesians 1:15-23 and Colossians 1:15-20 that describe the supremacy and sovereignty of Christ over the church and the entire cosmos. We will also explore the implications of Jesus’ headship for our understanding of the nature, purpose, and mission of the church.

Through this study, we will deepen our appreciation of who Jesus is and what he has accomplished for us as his body. We will be challenged to recommit ourselves to following and serving him, and to use our gifts and talents for the advancement of his kingdom. May we be inspired and transformed by the power of the Holy Spirit as we study God’s Word and seek to apply it to our lives.

Read the key passages together:  Ephesians 1:15-23 and Colossians 1:15-20

  1. Jesus is the head of the church and holds everything together. (Colossians 1:17)
  • What does it mean for Jesus to be the head of the church?
  • How does this impact our daily lives as members of the church?
  • What are some ways we can submit to Jesus as the head of the church?
  1. Jesus has reconciled us to God and made peace through his blood. (Ephesians 1:7)
  • What does it mean for us to be reconciled to God through Jesus’ sacrifice?
  • How does this impact our relationships with others?
  • What are some practical ways we can live out the peace that Jesus has made possible?
  1. We are called to follow and serve Jesus faithfully, fulfilling our unique roles in his mission. (Ephesians 2:10)
  • How has Jesus uniquely equipped us to serve in his mission?
  • What are some obstacles that can keep us from fulfilling our roles in the church?
  • How can we encourage one another to stay committed to serving Jesus in the church?

Finish the session with a prayer